sweetpie VIP Member
Gender : Posts : 123 Points : 306 Reputation : 1 Join date : 2010-03-07
| Subject: Murgh tikka qandhari Tue Apr 13, 2010 12:48 pm | |
| اجزاء:
چکن آدھا کلو(بغیر ہڈی کی کیوب میں کاٹ لیں) دہی ایک کپ ادرک پاؤڈر ایک چائے کا چمچ ہری مرچ ایک چائے کا چمچ(پسی ہوئی) کھٹائی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ انار دانہ ایک چائے کا چمچ(پسا ہوا) لیمن جوس تین کھانے کے چمچ سفید زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ نمک ایک چائے کا چمچ
ترکیب: دہی میں تمام مصالحہ مکس کر کے مرغ کے ٹکڑوں میں لگا دیں اور دو گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔ پھر کڑاہی میں دو سے تین کھانے کے چمچ تیل گرم کر کے خوب بھونیں۔ ڈش میں نکال کر گارنش کر یں اور نان کے ساتھ پیش کر یں۔
| |
|