sweetpie VIP Member
Gender : Posts : 123 Points : 306 Reputation : 1 Join date : 2010-03-07
| Subject: ھم تو بد نگا ھئ کر ے نہ د یکھے ا ن شا ء ا للہ Fri Apr 09, 2010 4:25 am | |
|
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے ایک طویل حدیث مروی ہے جس کا آخری حصہ کچھ اس طرح ہے کہ “وہ عورتیں جو لباس پہن کر بھی ننگی ہوں گی مائل کرنے والیاں مائل ہونے والیاں ان کے سر اونٹنیوں کے کوہانوں کی طرح ہوں گے وہ نہ جنت میں جائیں گی نہ اس کی خوشبو پائیں گی حالانکہ اس کی ہوا اتنی مسافت سے محسوس کی جاتی ہے۔ __________________ گنبد خضرٰی کے دامن کی ہوا مانگی ہے ہم نے مرنے کی مدینے میں دعا مانگی ہے حضرت سفیان ثوری علیہ الرحمۃفرمایا کرتے تھے کہ" جو مسلمان بکثرت قبروں کا تذکرہ کرتا رہے گا وہ اپنی قبر کو جنت کا باغ پائے گا اور جو قبروں کے ذکر اور ان کی یاد سے غافل رہے گا وہ اپنی قبر کو جہنم کا گڑھا پائے گا"۔ (احیاء العلوم) جلد 4 ص413
| |
|